11 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
آج شام 06:00 بجے امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس
عطّاؔر قادری رضوی اپنے آفیشل فیس بُک پیج پر لائیو ہونگے
Sun, 22 Mar , 2020
4 years ago
22 مارچ 2020ء یعنی آج شام 06:00 بجے شیخِ طریقت،امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر
قادری رضوی دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنے آفیشل
Facebook پیج پر لائیو ہونگے اور دیں گے آپ کےسوالات کے جوابات۔ اگر آپ بھی
پوچھنا چاہتے ہیں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے کوئی سوال تو شام
6بجے ہونے والے اس لائیو سیشن میں اپنا سوال کمنٹ کیجئے، امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ آپ کے سوال کا جواب
ارشاد فرمائیں گے۔
دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری
رضوی دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے آفیشل Facebook پیج کو لائیک
کریں۔