21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ
بالعلماءکےذمہ داران کا ٹوبہ زون کاشیڈول رہاجس میں نگرانِ ریجن مولانا خالد شاہ عطاری
مدنی نے ٹوبہ زون کا مدنی مشورہ کیا۔
بعدازاں علمائےکرام سےملاقات کابھی سلسلہ رہاجن
میں مشہور عالمِ دین مولانا محمد خالد برکاتی رضوی صاحب شامل تھے۔ذمہ داران نےانہیں مکتبۃالمدینہ کی
مطبوعہ ’’خلفائےراشدین‘‘اور ’’ماہنامہ فیضانِ مدینہ‘‘تحفے میں پیش کیا۔
اس
کےعلاوہ ادارہ چراغیہ گوجرہ کابھی دورہ کیا جہاں مولانا محمد الیاس نقشبندی
صاحب اور مولانا محمد غلام یاسین قادری صاحب سے ملاقات کرتےہوئےانہیں دعوتِ اسلامی
کےمختلف شعبہ جات کاتعارف کروایا نیز مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کاوزٹ کرنےکی دعوت دی۔
(رپورٹ: شعبہ
رابطہ بالعلماء ،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)