22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی
ریجن تھانے زون میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کوسہ ڈویژن کی نگران و مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
ممبرا کابینہ
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کارکردگی میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کرتےہوئےذمہ دار اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع
کرنے کےحوالےسے مدنی پھول دیئے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے
اچھی نیتوں کااظہار کیا۔