20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 9 مارچ 2020 ء کو تھانہ زون
امبر ناتھ کابینہ کے ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا اجلاس ہوا جس میں ممبئی ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک نگران اسلامی بہنوں کےدرمیان ذمہ داران
کو کیساہونا چاہیئے اس پر تربیت کی گئی اور اطاعت کاذہن دیتے ہوئے مدنی کاموں کو
بڑھانے کاذہن دیا گیا۔