24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام بروز پیر
20جولائی 2020 کو بمبئی ریجن نگران اسلامی بہن نے تھانہ زون کی تمام کابینہ کی نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ کیا۔
مدنی مشورہ میں شریک اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کا
جائزہ لیتے ہوئے مزید مدنی کاموں کے حوالے سے کوشش کرنے و اہداف مکمل کرنے کی طرف توجہ دینے و درس و بیان کے
مدنی حلقہ میں مضبوطی لانے نیز ذی الحج کے مبارک ماہ میں قربانی کے جانور کی
کھالوں کی مدد سے دعوت اسلامی کیلئے ڈونیشن جمع کروانے کا ذہن دیا گیااور ماہانہ شیڈول
جمع کروانے کی بھی ترغیب دلائی گئی نیزمحاسبہ کارکردگی میں اضافہ و مضبوط کوشش کیلئے
ذہن بنایا گیا۔