23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام06 جولائی 2020ء کو ممبئی ریجن کی تھانہ زون اور ناگپور زون کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ہند کی ملک نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور سالانہ اہداف پر
کلام کیا نیز رسالہ کارکردگی میں اضافہ کرنے، منسلک اسلامی بہنوں کی فہرست تیار
کرنے نیز نئے شہروں میں مدنی کام شروع
کرنے کی ترغیب دلائی۔