22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کےشعبہ تعلیم و رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں ممبئی ریجن تھانے زون میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں
مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم ذمہ دار نے کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
تھانے زون کی رکن زون اسلامی بہن نے مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے شعبہ کے حوالے سے نکات بتائے اور جدول بنانے کارکردگی
وقت پر آگے بڑھانے ،ڈونیشن جمع کرنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار
کیا۔