22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
تھیلیسیمیا اور دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کے لئے بلڈ جمع
کرنے کا موقع
Thu, 25 Jun , 2020
4 years ago
تھیلیسیمیا ایک جان لیوا مرض
ہے اس مشکل گھڑی میں دعوت اسلامی کے ساتھ
مل کر تھیلیسیمیا اور دیگر امراض میں مبتلا
مریضوں کے لئے بلڈ جمع کیجئے۔
ان شاء اللہ عزوجل مدرستہ المدینہ آن لائن ملت روڈ چکی چوک
گول چوک نیو گرین ٹاون فیصل آباد میں 27جون2020ء بروز ہفتہ دن3تارات10بجےتک دعوت اسلامی کے تحت تھیلیسیمیا اور دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ
کا اہتمام کیا جارہا ہے
اپناخون کا عطیہ پیش کرنے کے لئے ان نمبرزپررابطہ کریں
03055428547
03237626811