26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ روز دعوتِ اسلامی کے تحت دعوتِ اسلامی کے
ٹیسٹ مجلس للبنات کی اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں عرب شریف و
افریقہ ریجن کی نگران اور عربی لینگویج کی ذمہ داران نے شرکت کی۔