1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت مدنی مرکزفیضان
مدینہ ریجن حیدرآباد کی طرف سے ٹیلی تھون کی مد میں 7400 روپےجمع کروا دئیے گئے ہیں
اور دومعلمین نے ایک ایک یونٹ جمع کروانے کی نیت کی ہے۔(رپورٹ،عمران مدنی، معلم امامت کورس حیدرآباد ریجن)