دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت23نومبر2019ء کو مغلپورہ پنجاب میں ذمہ داران  نے شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کا موں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ٹیلی تھون کے ذریعے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد رضا عطاری، رکن زون مجلس تخفظ اوراق)