20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے تحت
متھراداس پھولنگر تحصیل پتوکی ضلع قصور میں نمازِ جنازہ کورس کا انعقاد کیا گیا جس
میں علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ذمہ داراسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں نگرانِ ڈسٹرکٹ حاجی محمد نعیم عطاری
نے نمازِ جنازہ کے چند ضروری مسائل بتاتے ہوئے شرکا کی تربیت کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد دانش تفسیر عطاری ضلع قصور شعبہ
کفن دفن ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)