7 جولائی 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت 2 دن کے ” Teacher training sessions“کا آغاز ہونے جارہا ہے ۔ اس ٹریننگ سیشن میں ٹرینر ومبلغ دعوت اسلامی محمد ثوبان عطاری مختلف موضوعات (دور جدیدمیں آن لائن ذریعہ تعلیم کی اہمیت، استاد کی انفرادی تربیت، بچوں اور بڑوں کو پرھانے میں فرق اور آن لائن ٹیچنگ میں مسائل وغیرہ) پر گفتگو فرمائیں گے۔

اس تربیتی سیشن کا آغاز 7 جولائی کو رات 8:00 بجے جبکہ 8 جولائی کو رات 11:00 بجے ہوگا۔

نوٹ: اس شعبے کے اساتذہ مائیکرو سافٹ ٹیمز کےذریعے شرکت فرمائیں گے۔

اس تربیتی سیشن میں شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

https://www.facebook.com/sobanattari