20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
14 اکتوبر 2020 کو دعوتِ اسلامی کی مجلس کفن
دفن کےتحت طارق روڈ مارکیٹ مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری
نے غسل میت کا طریقہ اور کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا۔ مبلغِ دعوتِ
اسلامی نے شرکا میں غسل میت دینے کی فضیلت اور اہمیت بھی اجاگر کی۔
اس موقع پر مارکیٹ کے اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی اور دعوتِ اسلامی کی عظیم کاوش کو سراہتے ہوئے اپنے تعاون کی یقین
دہانی کروائی۔