20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت سینٹرل افریقہ ریجن تنزانیہ
کے شہر دارالاسلام میں دو مقامات پر ہفتہ
وار اجتماع سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جن میں پاکستان، ہند اور مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغات دعوت اسلامی نے ”صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی
سخاوت“ پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور اسلامی بہنوں کو اچھی اچھی نیتیں
کرواتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے اور روزانہ محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔