25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مدنی مرکز
فیضان مدینہ ٹنڈو الٰہ یار میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر
تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔
جانشین
امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کونمازوں کی
پابندی کرنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی قافلے میں سفر کرنے اور مدنی
مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔