21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام نواب شاہ زون، ٹنڈو آدم کے
نگرانِ زون نے شعبہ جات کا مشورہ فرمایا ۔
شرکا کی تربیت فرماتے ہوئے 11 مارچ کو
ہونے والے مدرسۃ المدینہ کے تقسیم اسناد اجتماع میں بھرپور شرکت کرنے کا ذہن دیا نیز اس موقع پر
شریک اسلامی بھائیوں کو 3 دن کےقافلوں میں سفر کی ترغیب بھی دلائی۔