نگران فیصل آباد ڈویژن مشاورت حاجی محمد سلیم
عطاری نے فیصل آباد ڈسٹرکٹ کی تحصیل تاندلیانوالہ
مشاورت کا مشورہ فرمایا ذمہ داران کو عرس
اعلیٰ حضرت منانے ،ماہ ربیع النور شریف میں گلی گلی چوک چوک کو پرچموں سے سجانے اور اجتماعات کرنے کا ذہن دیا۔
جبکہ ہر ہر یوسی اور ہر ہر مارکیٹ میں مدرسۃ المدینہ شروع کرنے اور مقام فکس کرنے پر
تربیت فرما تے ہوئے ذمہ داران کو 12 دینی
کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے،بالخصوص ہفتہ وار اجتماع کی تعداد کو بڑھانے
اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ اجتماعی طور پر
دیکھنے کا ذہن دیا۔
اس
موقع پر نگران فیصل آباد ڈسٹرکٹ مشاورت
محمد نعیم عطاری، نگران تاندلیانوالہ تحصیل مشاورت اور نگران شہر مشاورت سمیت مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کی شرکت ہوئی۔ (رپورٹ: شعبہ ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرہ فیصل آباد ڈویژن ذمہ دار محمد عبدالرزاق عطاری)