دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت10 دسمبر بروز منگل کو پنجاب کے شہر تلونڈی میں مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں رکن کابینہ نارووال نے مختلف بیکریوں اور ہوٹل پر جا کر اسلامی بھائیوں سے ملاقاتیں کیں اور شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئے مدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا نیز عطیات باکسز وصول بھی کئے۔(رپورٹ :محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)