26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکنِ شوریٰ حاجی قاری ایاز عطاری کی دینی کاموں
کے سلسلے میں تلہار ضلع بدین آمد
Sat, 22 Jan , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی قاری ایاز عطاری کی دینی کاموں کے سلسلے میں تلہار
ضلع بدین آمد ہوئی جہاں ذمہ داراسلامی بھائیوں نے رکنِ شوریٰ کا استقبال کیا۔
اس دوران انہوں نے رکنِ شوریٰ کو ذمہ داران کی کوشش سے جمع ہونے والے چاول کے عشر کے بارے
میں بتایا جس پر رکنِ شوریٰ نے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کرتے
ہوئے انہیں اسی طرح دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب
دلائی اوردعاؤں سے نوازا۔( رپورٹ: محمد عمیر رضا عطاری آفس ذمہ دار،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)