19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کی مجلس رابطہ
بالعلماءکے تحت ذمّہ داران نے پنجاب کے ضلع ناروال میں سید طلحہٰ شاہ بخاری صاحب
سے ملاقات کی اورانہیں دعوت ِاسلامی کے
مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا جس پر
حضرت نے دعوت اسلامی کے دینی خدمات کو خوب سراہا اور دعوت ِ اسلامی کے مدنی کاموں میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی۔