آج بروز اتواردوپہر 3:00 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ملک بھر میں موجود تعلیمی اداروں کے ٹیچرز کے لئے بذریعہ مدنی چینل سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔ اس اجتماع پاک میں خصوصی بیان مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔

ملک بھر کے تمام ٹیچرز سے درخواست ہے کہ اس اجتماع پاک میں ضرور شرکت کریں۔