22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ڈویژن تلک چاڑی حیدر
آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں 50 ذیلی مشاورت کے نگرانوں
نے شرکت کی۔ نگران ڈویژن مشاورت محمد سہیل رضا عطاری نے 12 مدنی کاموں کا
جائزہ لیا اور شرکا کو آئندہ ایک ماہ کے اہداف دیئے۔نگران ڈویژن مشاورت نے ذیلی
مشاورت کے نگرانوں کو ذیلی نگرانوں کی ذمہ
داری، منسلک فارم،اہداف فارم اور ماہانہ
کارکردگی فارم پیش کیا۔ اس موقع پر علاقائی مشاورت کے نگران بھی موجود تھے۔