22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ڈویژن تلک چاڑی کی
جامع مسجد بخاری کھائی روڈ میں تربیتی مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن
تلک چاڑی کے عاشقان رسول نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی محمد فاروق جیلانی عطاری نے
سنتوں بھرا بیان کی اور مدنی کاموں کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی۔