20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبے میں کام بڑھانے اور تقرر کے حوالے سے مدنی مشورہ اور دیگر مدنی کاموں کا
سلسلہ
Mon, 17 Feb , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت
گزشتہ دنوں گوجرانوالہ زون حافظ آباد کابینہ میں مجلس کے ریجن ذمہ دار اور زون ذمہ
دار اسلامی بھائیوں نےسرکاری سلاٹر ہاؤس میں نماز فجر کے بعد ڈاکٹر، صدر مٹن بیف مویشی منڈی، کلرک ، دکاندار اور عملے کے درمیان مدنی حلقہ لگایااور ملاقاتیں کیں۔جبکہ نگران کابینہ سے شعبے میں کام بڑھانے اور
تقرر کے حوالے سے مدنی مشورہ بھی ہوا۔(رپورٹ:محمد افضل عطاری، مجلس تاجران برائے گوشت رکن زون گوجرانوالہ زون)