19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 14 جنوری 2022ء کو بلوچستان کے تحصیل اوتھل میں علاقائی دورہ
کا سلسلہ ہوا جس میں 12 ماہ مدنی قافلے کے عاشقان رسول نے شرکت کی۔
علاقائی
دورے بلوچستان کے مدنی قافلہ ذمہ دار ناصر عطاری، مجلس 12 ماہ کراچی سٹی کے ذمہ
دار باقر عطاری اور رکن مجلس مدنی قافلہ 12 ماہ ساحل عطاری مقامی عاشقان رسول کو
نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی قافلے میں سفر
کرنے کی ترغیب دلائی۔