مجلس رابطہ بالعلماء کے ریجن ذمّہ دار نے رکنِ مجلس  اور نگرانِ زون کے ہمراہ جامعہ قادریہ حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ میں حاضری دی ۔جہاں انہوں نے مولانا مفتی محمد طاہر رضا نوری صاحب سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے کورسز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے طاہر نوری صاحب کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔(محمد عمر فاروق مدنی،رکنِ زون مجلس رابطہ بالعلماء)