قرآن کریم و دیگر مقدس اوراق کو بے حرمتی سے بچانے کے لئےاوراق جمع کرکے محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ  مصروفِ عمل ہے۔ اسی سلسلے میں 11 دسمبر بروز منگل کو رکن کابینہ بلدیہ ٹاؤن نے بلدیہ میں قائم مدارس المدینہ اورمختلف مساجد سے مقدس اوراق جمع کرکے محفوظ مقام پر منتقل کروا دیئے ۔