23 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
فیصل
آباد، پنجاب کی جامع مسجد یارسول اللہ صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم میں شعبہ اصلاحِ اعمال دعوتِ اسلامی کے تحت 13
نومبر 2025ء کو تہجد اجتماع منعقد ہوا جس میں مقامی عاشقانِ رسول اور ذمہ داران نے
شرکت کی۔
Dawateislami