10 دسمبر بروز منگل2019 ء کو دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پنجاب کے شہر حافظ آباد میں ڈویژن ذمہ دار نے مختلف مقامات پر چوک درس دیئے اور اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں اور بالخصوص مجلس اوراق مقدسہ کی خدمات،اس کی اہمیت اور ضرورت سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دینی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ :محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)