گزشتہ روز  مجلس رابطہ بالعلماء دعوت اسلامی کے ذمہ دار اسلامی بھائی 7 جون 2020ء بروز اتوار کو سید محمد شعیب شاہ صاحب گیلانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ فتح پور شریف اوکاڑہ سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا جس پر انہوں نے فیضان مدینہ اوکاڑہ وزٹ کرنے اور رکن شوریٰ محمد رفیع عطاری مدظلہ العالی سے ملاقات کیلئےتشریف لانے کی نیت کا اظہار کیا