22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے تحت 17جولائی 2020ء بروز جمعہ نگران مجلس کفن دفن
پاکستان سید محمد مظہر عطاری نے بحریہ ٹاؤن کے نگران کابینہ محمد اسحاق مدنی عطاری
کے صاحبزادے محمد حذیفہ عطاری کی4 سال 4 ماہ 4 دن عمرمکمل ہونے پر بزرگان دین کے
طریقہ پر عمل کرتے رسم بسم اللہ شریف کی محفل
شریف کا انعقاد کیا جس میں نگران مجلس کفن دفن پاکستان سید محمد مظہر عطاری نے قرآن پاک پڑھنے اور اپنے بچوں کو قرآن پاک کی
تعلیم دینے کے موضوع پر بیان کیا اور محمد حذیفہ عطاری کو سورة فاتحہ ،سورة اخلاص
اور مدنی قاعدہ کا کچھ سبق پڑھایا جبکہ دعا ئے خیر بھی فرمائی ۔(رپورٹ:محمد دانش تفسیر
عطاری مجلس کفن دفن اسلام آباد ریجن)