19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس برائے کفن دفن کے نگران سید مظہر عطاری کی
پھوپھی کی نمازِ جنازہ نگرانِ مجلس نے پڑھائی
Mon, 16 Mar , 2020
4 years ago
گزشتہ روز دعوتِ اسلامی کی مجلس برائے کفن دفن
کے نگران سید مظہر عطاری کی پھوپھی کا انتقال ہوگیا تھا مرحومہ کی نماز جنازہ
پاکستان کے شہر بورے والا میں نگران سید مظہر عطاری کی امامت میں ادا کی گئی جس میں
اہل محلہ اور دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ تدفین کے بعد قبر پر سنت کے مطابق تلقین کی گئی
نیز اذان اور قراٰن خوانی کا سلسلہ بھی ہوا ۔(رپورٹ:محمد عمیر عطاری مجلس برائے کفن دفن
پاکستان آفس ذمہ دار)