21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن کا سڈنی کی کابینہ نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس
Sat, 30 May , 2020
4 years ago
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوت
اسلامی کے تحت دنیا بھر میں مدنی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ دنو ں دعوتِ اسلامی کے زیر ِ اہتمام آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن کا سڈنی کی کابینہ
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس
میں آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے سڈنی میں ہونے والے مدنی کاموں اور ڈونیشن
کارکردگی کا جائزہ لیا نیز مدنی کامو ں کو
مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات دیئے ۔