22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
آسٹریلیا ریجن
نگران اسلامی بہن کا سڈنی کابینہ نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس
Sat, 27 Jun , 2020
4 years ago
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن کا سڈنی کابینہ
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس
میں سڈنی میں مختلف مقامات پر لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے گئے۔