6 ربیع الاوّل, 1448 ہجری
سڈنی (10 جون 2026ء) :
سڈنی میں
ہونے والے دینی کاموں کا فالواپ لینے اور اُن میں مزید بہتری لانے کے لیے 10 جون
2026ء کو نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا ۔
اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں میں ترقی اور آئندہ کے اہداف کے حوالے سے مختلف نکات پر
مشاورت کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭محرم کے اجتماعات کا انعقاد٭ اجتماع کے پمفلٹ کی تیاری٭اوبرن
کاؤنسل میں دینی کام اور اجتماعات٭مقامی اسلامی بہنوں کے لیے سیشنز کا انعقاد۔
اس کے علاوہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دیگر
موضوعات پر بھی تبادلۂ خیال کیا اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے ذمہ
دار اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
Dawateislami