دعوتِ اسلامی کی دینی ایکٹیویٹیز کا جائزہ لینے اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کی رہنمائی کرنے کے لئے 6 اپریل 2026ء کو سڈنی کی تمام کاؤنسل نگران اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا۔

مدنی مشورے کے دوران تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف موضوعات پر مشاورت کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭ماہِ اپریل ماہِ اجتماع کے مدنی پھول٭اس ماہِ اجتماع کے اہداف٭عید ایونٹ کے ذریعے شرکائے اجتماع بڑھانا٭اسکول کی چھٹیوں میں بچوں اور اُن کی سرپرستوں کے لئے ایونٹس کا انعقاد۔