26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامى کے زير اہتمام 17 نومبر 2021 کو
آسٹریلیا کی سڈنی کابینہ میں ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں كم وبيش 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جس میں
آسٹریلیا ریجن ذمہ دار،سڈنی کابینہ ذمہ
دار، اور ڈویژن ذمہ داراسلامى بہنوں نے شرکت کی۔
دینی حلقے میں ”احساس
ذمہ داری“ کے موضوع پر سنتوں بھرا
بیان کیا گیا جبکہ اسلامی بہنوں کو غیر شرعی امور سے اجتناب کا ذہن دیا گیا۔