22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے شہر سڈنی
میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 39 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ
سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اوراجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت بتاتے ہوئے ان پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔