دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بذریعہ اسکائپ ”ون ڈے سیشن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 44 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے انگلش میں*Virtues of pleasing others and blessings of Jannah* کے موضوع پر بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔