25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ماہِ اگست2021ء میں آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مختلف ڈویژنز
اوبرن،بلیک ٹاؤن، ليكمبا، اور ليورپول (Auburn,
Blacktown, Lakemba, and Liverpool )میں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشوروں
کا انعقاد کیا گیا جن میں ڈویژن سطح نگران اسلامی بہنوں اور مشاورات نے شرکت کی۔
مدنی مشوروں میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی
تربیت کی گئی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کی ترغیب دلائی گئی۔