دعوت اسلامی کے زیر اہتمام آسٹریلیا کے شہر  سڈنی میں بذریعہ انٹرنیٹ کابینہ سطح پر مدنى مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ سطح مشاورت اور ڈویژن سطح کی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

كابینہ نگران اسلامی بہن ”ظاہر اور باطن كيسا ہونا چاہیے“ کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی ربیع الاوّل شریف میں محفلِ ميلاد اور سنتوں بھرا اجتماع کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔