دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام21 اپریل2020ء کو سڈنی کی کابینہ نگران و مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نےاجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورراہ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل بیان کرتے ہوئے انفرادی کوشش کے زریعے ڈونیشن کے لئے کوششیں بڑھانے کی ترغیب دلائی۔