9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کینیڈا کے شہر
سرے اور ریجینا میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات 
اجتماعات کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 17 Aug , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							 اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات  کے زیر ِ اہتمام 14 اگست 2020ء کو کینیڈا کے شہر سرے (surrey) اور ریجینا
(Regina)میں بذریعہ اسکائپ
مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں کم و بیش 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغاتِ دعوتِ اسلامی  نے ”توبہ کی اہمیت“ پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کو روزانہ صلوٰة التوبہ پڑھنے اورروزانہ اپنے  اعمال کا محاسبہ کرتے ہوئے مدنی انعامات کے
رسالے کو پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	