دعوت ِاسلامی کی مجلس تجہیز و تکفین کے تحت8 جنوری2020ء بروز بدھ سرجانی ٹاؤن میں مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں حلقہ و علاقہ مشاورت کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے اسلامی بھائیوں کو غسلِ میت کا طریقہ اور اس کے آداب سکھائے ۔ (رپورٹ:عزیر عطاری، مجلس تجہیزوتکفین فیضان مدینہ)