دعوتِ اسلامی کے تحت 3 جنوری 2020 ءبروز بدھ  سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 کراچی میں مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ، ڈویژن،علاقہ، اور حلقہ ذمہ داران نے شرکت کی۔اس موقع پر نگرانِ کابینہ اسلامی بھائی نے مدنی کاموں کی اہمیت سے متعلق نکات بیان کئے اور ذمہ داران کو شعبے کے مدنی کاموں کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ: محمد عمر عطاری، مجلس کارکردگی)