19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیز و تکفین کے تحت 32فروری2020ء
بروز اتوارسرجانی ٹاؤن کراچی میں مدنی حلقے کا اہتمام کیا گیا جس میں قافلے کے
شرکا و ذیلی مشاورت نے شرکت کی۔ اس موقع پر مجلس کے کابینہ ذمہ دار اسلامی بھائی نے غسلِ
میت کی فضیلت بیان کرتے ہوئےمجلس کا تعارف
پیش کیا اور مجلس میں کام کرنے کا ذہن دیا نیز کتاب تجہیزوتکفین پڑھنے، تجہیزو تکفین
تربیتی ویڈیو دیکھنے اور ایپلی کیشن ڈاؤن
لوڈ کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔ (رپورٹ:عزیر
عطاری، مجلس تجہیز و تکفین فیضان مدینہ)