19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس برائے کفن دفن کے تحت6 ارچ2020ء بروز جمعۃالمبارک سرجانی ٹاؤن
کراچی میں مدنی حلقہ لگایا گیا۔ مدنی حلقے میں علاقہ مشاورت، حلقہ مشاورت اور ذیلی مشاورت کے اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔ اس موقع پر کابینہ ذمہ دار عبدالرشید
عطاری نے جہنم کی غذا کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مجلس کا تعارف پیش کیااور مجلس
میں کام کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:عزیر عطاری، مجلس تجہیز و تکفین فیضانِ مدینہ)