22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس برائے کفن دفن کے تحت 7مارچ2020ء بروز ہفتہ سرجانی ٹاؤن کراچی
میں نگران شوریٰ کے بیان کے سلسلے میں مدنی دورہ اور بیان ہوا جس میں علاقہ مشاورت
، حلقہ مشاورت اور ذیلی مشاورت کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر کابینہ ذمہ دار عبدالرشید
عطاری نے شرکا کے درمیان قافلوں کی ضرورت
و افادیت بیان
کرتے ہوئے انہیں عاشقانِ رسول کے ہمراہ
راہِ خدا میں سفر کرنے کا ذہن دیا اور مجلس برائے کفن دفن میں کام کرنے کی ترغیب
دلائی۔(رپورٹ:عزیر عطاری، مجلس
برائے کفن دفن فیضانِ مدینہ)