دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغان کے تحت 3 جنوری 2020 ءبروز بدھ  سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 کراچی میں مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ، ڈویژن،علاقہ، اور حلقہ ذمہ داران نے شرکت کی۔اس موقع پر ڈویژن ذمہ دار اسلامی بھائی نے قراٰن شریف کی اہمیت سے متعلق نکات بیان کئے اور ذمہ داران کو مدنی کاموں کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ: محمد عمر عطاری، مجلس کارکردگی)